امام شافعی کی فراست

مکرمی ! امام شافعی کے ایک درخشندہ واقعہ کو بیان کرنے سے قبل امام شافعی کا مختصر تعارف پیش خدمت ہے۔ ان کا نام محمد بن ادریس اور کنیّت ابو عبد اللہ ہے۔ شافعی نسبت ہے کہ ان کے جدّ اعلیٰ کا نام شافعی تھا۔ ان کا سلسلہ عبدالمناف پر حضور اکرم ؐکے نسبت سے … امام شافعی کی فراست پڑھنا جاری رکھیں